اس کو وہاں مارے جہاں پانی نہ ہو

قسم کلام: مثل

معنی

١ - بددُعا؛ اس پر ہر گز نہ ترس کیا جانا چاہئے ۔ یہ تو اس سزا کا مستحق ہے کہ مر جائے تو اس کے منہ میں پانی ڈالنے والا کوئی نہ ہو

اشتقاق

معانی مثل ١ - بددُعا؛ اس پر ہر گز نہ ترس کیا جانا چاہئے ۔ یہ تو اس سزا کا مستحق ہے کہ مر جائے تو اس کے منہ میں پانی ڈالنے والا کوئی نہ ہو